اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

فیفا ورلڈ کپ کا فاتح کون؟ فیصلہ ہو گیا

datetime 15  جولائی  2018 |

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فیفا فٹ بال کپ کا فائنل فرانس اور کروشیا کے درمیان کھیلا گیا، جس میں فرانس نے کروشیا کو چار کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی، فرانس اور کروشیا کے درمیان انتہائی دلچسپ مقابلہ ہوا، فرانس کی ٹیم فٹ بال ٹورنامنٹ میں تیسری بار فائنل میں پہنچی تھی جبکہ کروشیا کی

ٹیم پہلی بار فائنل میں پہنچی لیکن اسے فرانس کی اچھی کارکردگی کی وجہ سے فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، واضح رہے کہ تیسری پوزیشن کے مقابلے میں بلجیئم کی ٹیم فتح یاب رہی، اس طرح فیفا ورلڈ کپ میں بلجیئم کی ٹیم تیسری نمبر پر رہی، کروشیا دوسرے اور فرانس کے حصے میں پہلی پوزیشن آئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…