بدھ‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی کا جھنڈا جس گھر پر دیکھتا ہوں، لگتا ہے وہاں طوائف کے بچے۔۔! پرویز خٹک کا انتہائی شرمناک الفاظ کا استعمال، ریحام خان نے فوراً ہی لعنت بھیج دی

datetime 15  جولائی  2018 |

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں سابق وزیراعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں، اس ویڈیو پر ریحام خان نے لکھا کہ کمال کر دیا پرویز خٹک نے، پورا پی ٹی آئی

میں رنگے گئے، کہتے ہیں پی پی پی کا جھنڈا جس گھر پہ دیکھتا ہوں لگتا ہے وہاں طوائف کے بچے رہتے ہیں، ریحام خان مزید لکھتی ہیں کہ لعنت کے سوا کچھ نہیں میرے پاس کہنے کو۔ کم سے کم بی بی کی یاد کو اس طرح نہ گالی دیتے۔ ان کی زندگی میں تو ان ہی کی پارٹی میں تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا


ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…