اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

محمد وسیم کی ورلڈ فلائی ویٹ ٹائٹل فائٹ آج ہوگی

datetime 14  جولائی  2018 |

کوالالمپور (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل باکسر محمد وسیم کی ورلڈ فلائی ویٹ ٹائٹل کے لئے فائٹ(آج) اتوار کو ہوگی، مقابلے میں ان کے مدمقابل جنوبی افریقا کے باکسر ہوں گے۔کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے باکسر محمد وسیم کی ورلڈ فلائی ویٹ ٹائٹل کے لئے فائٹ (آج) اتوار15جولائی کو ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں ہوگی۔ورلڈ ٹائٹل کے لئے محمد وسیم کا مقابلہ جنوبی افریقن باکسر موروتی متھالین سے ہوگا۔

یہ ٹائٹل فائٹ 12 راونڈز پر مشتمل ہوگی۔ورلڈ ٹائٹل فائٹ سے قبل دونوں باکسروں کا آفیشیل ویٹ کیا گیا، دونوں باکسرز نے ویٹ کے موقع پر ایک دوسرے کے مدمقابل پوز بنائے اور ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے عزم کا بھی اظہار کیا۔واضح رہے کہ محمد وسیم کا تعلق کوئٹہ سے ہے، وہ اب تک 8 انٹرنیشنل فائٹ میں کامیابی حاصل کرچکے ہیں۔ دوسری طرف جنوبی افریقن باکسر کا انٹرنیشنل ریکارڈ بھی شاندار رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…