ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

ویرات کوہلی نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سابق آسٹریلوی کرکٹر ایڈم گلکرسٹ کے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ پاش پاش کر دیا

datetime 13  جولائی  2018 |

نوٹنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سابق آسٹریلوی کرکٹر ایڈم گلکرسٹ کے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ پاش پاش کر دیا ۔ انہوں نے یہ کارنامہ انگلینڈ کے خلاف شیڈول سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں انجام دیا۔ کوہلی یہ ریکارڈ توڑنے

کے بعد زیادہ رنز بنانے والے بلے بازوں کی فہرست میں 14ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ ان سے قبل آسٹریلوی وکٹ کیپر بلے باز گلکرسٹ نے 9619 بنائے تھے۔ ویرات کوہلی نے انگلینڈ کے خلاف میچ میں 75 رنز بنائے انکو راشد نے بٹلر کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کیا۔ جبکہ کوہلی نے 9663 رنز بنا رکھے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…