جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

ٹیکس ایمنسٹی سکیم ، نیا ریکارڈ بن گیا،کتنے کھرب کے اثاثے ظاہر کردیئے گئے اور کتنے ارب ٹیکس وصول کرلیاگیا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 12  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) حکومت کی اعلان کردہ ٹیکس ایمنسٹی سکیم کے تحت اب تک55ہزار 225افراد نے اپنے اثاثے ظاہر کئے ۔ وزارت خزانہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سکیم کے بارے میں عوامی ردعمل مثبت ہے اور ظاہر کئے گئے غیر ملکی اور ملکی اثاثوں کی مالیت بالترتیب 577اور 1192ارب روپے کے لگ بھگ ہے۔اثاثے ظاہر کرنے والوں نے تقریباً 97ارب روپے ادا کئے ہیں جن میں سے36ارب روپے غیرملکی اثاثوں پر

اور 61ارب روپے ملکی اثاثوں پر وصول کئے گئے ہیں۔مزید کہاگیا ہے کہ سکیم کے تحت 4کروڑڈالرملک میں واپس لائے گئے ہیں۔وزیرخزانہ ایمنسٹی سکیم کی کارروائی کی نگرانی کررہی ہیں اورادائیگیوں کاطریقہ کاربہتر بنانے اور موثر طورپرسہولیات یقینی بنانے کیلئے ایف بی آراورایس بی پی کو مسلسل ہدایات دے رہی ہیں۔ ایمنسٹی سکیم کے تحت اثاثے ظاہر کرنے کی آخری تاریخ میں اس مہینے کی 31تاریخ تک توسیع کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…