اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

یونس خان نے یو بی ایل کو خیر باد کہہ دیا

datetime 12  جولائی  2018 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان نے یو بی ایل کو خیر باد کہہ دیا۔ادارے کے سربراہ کے نام ارسال کیے جانے والے استعفے میں یونس خان نے موقف اختیار کیا ہے۔

یو بی ایل کرکٹ ٹیم ختم کیے جانے کے بعد ان کا بطور کپتان برقرار رہنے کا جواز نہیں، اب وہ مزید اس ذمہ داری پر فائز نہیں رہ سکتے، چنانچہ اپنے عہدے سے استعفی دے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…