ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

مریم نواز کی نااہلی کے بعد بیلٹ پیپرزکی دوبارہ چھپائی کیلئے الیکشن کمیشن نے لیگی امیدواروں سے اتنی بڑی رقم مانگ لی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،امیدواروں کے ہوش اُڑ گئے

datetime 11  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کی نااہلی کے بعد بیلٹ پیپرزکی دوبارہ چھپائی کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لیگی امیدواروں سے اخراجات مانگ لیے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کی نااہلی کے بعد ن لیگ نے این اے 127اورپی پی 173میں متبادل امیدوارکیلئے شیرکانشان مانگاتھا جس پر ذرائع الیکشن کمیشن

کا کہنا ہے کہ این اے 127،پی پی 173اور این اے 146پاکپتن کیلئے بھی بیلٹ پیپردوبارہ چھاپے جائیں گے اور اس کے لئے تینوں امیدواروں کوڈیڑھ کروڑروپے اداکرنے ہوں گے ۔واضح رہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو 7سال قید اور جرمانے کرنے کے ساتھ ساتھ 10سال کے لئے انتخابات سے بھی نااہل قرار دیا جا چکا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…