جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سندھ منی لانڈرنگ سکینڈل پاناما سے بڑا ہنگامہ بن گیا ،بے نامی اکاؤنٹس سے سپر ماڈل ایان علی کو بھی رقم جاری ہونے کا انکشاف ،جانتے ہیں زرداری کے قریبی ساتھی انور مجید کی شریک حیات کیلئے کیا کچھ خریدا گیا؟

datetime 11  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ میں منی لانڈرنگ کے معاملہ میں بے نامی اکاؤنٹس سے سپر ماڈل ایان علی کو بھی رقم جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی انور مجید کی شریک حیات کیلئے لاکھوں کی پینٹنگز بھی خریدی گئیں۔سندھ منی لانڈرنگ اسکینڈل پاناما سے بڑا ہنگامہ بن گیا ، بے نامی اکاؤنٹس سے ماڈل ایان کی فرمائشیں پوری ہونے کاانکشاف ہوا ہے۔

سپر ماڈل ایان علی کے سفری اخراجات بھی بے نامی اکاؤنٹس سے پورے ہوتے رہے، نامور وکیل کو بھی انہی اکاؤنٹس سے نوازا گیا۔اے ون انٹرنیشنل بے نامی اکاؤنٹ جعلسازی سے کھلوایا گیا، 25 ہزار کمانے والے طارق کو اے ون انٹرنیشنل کا مالک ظاہر کیا گیا۔آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی انورمجید کی اہلیہ نے بھی جعلی اکاؤنٹس سے خوب فائدہ اٹھایا، انورمجید کی اہلیہ نے35لاکھ روپے کی پینٹنگز خریدیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…