بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ماڈل ایان علی کی نصف سنچری مکمل

datetime 6  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(نیوزڈیسک ) منی لانڈرنگ کیس میں رنگے ہاتھوں گرفتار ہونے والی سپر ماڈل ایان علی کے جیل میں قیام کی نصف سنچری مکمل ہوگئی ہے۔ماڈل ایان علی کو 14 مارچ کو بے نظیر بھٹو انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر کسٹم حکام نے 5 لاکھ ڈالر سے زائد رقم غیر قانونی طور پر دبئی لے جاتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا تھا۔ 15 مارچ کو انہیں اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا تھا اور جس کے بعد ماڈل کی اڈیالہ جیل میں رہنے کی نصف سنچری مکمل ہوگئی ہے اورآج ماڈل نصف سنچری مکمل کرنے کے بعدآج 51دن جیل میں گزاررہی ہیں۔ جیل میں قید کے دوران وہ جب پیشی پر آتی ہیں تو لگتا ہے جیسے نت نئے لباس پہنے ریمپ پر کیٹ واک کرنے آئی ہوں۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…