ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن کاپی ٹی آ ئی کی انتخا بی مہم کے اشتہا را ت میں سیا سی جما عتو ں کے خلاف توہین آمیز زبان استعمال کر نے کا نو ٹس ، عمران خان کو وارننگ ،دھماکہ خیز احکامات جاری

datetime 10  جولائی  2018 |

اسلام آباد( آئی این پی)تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے اشتہارات میں دوسری سیاسی جماعتوں کے لئے توہین آمیز زبان کے استعمال کا نوٹس لے لیا ،الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کے نام بھجوائے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ مختلف ٹی وی چینلز پر پاکستان تحریک انصاف کے اشتہار چل رہے ہیں جن میں دوسری سیاسی جماعتوں کے لئے توہین آمیز زبان استعمال کی گئی ہے ،

جو کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے ، اس لئے آپ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ اس قسم کے رجحانات سے باز رہیں ، بصورت دیگر الیکشن کمیشن آپ کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کر ے گا ، دوسری جانب الیکشن کمیشن نے اس معاملے پر پیمرا کو بھی خط لکھا ہے جس میں الیکشن کمیشن نے پیمرا کو ہدایت کی کہ وہ تمام ٹی وی چینلز کو فوری طور پر ہدایت جاری کرے وہ اس قسم کے الفاظ والے اشتہارات نہ چلائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…