جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

مقبوضہ کشمیر کے مندر میں کمسن مسلمانوں بچی کی آبروریزی کے بعد پتھر سے سر کچل کر اسے شہید کرنیوالے انتہا پسند ہندو اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں، لہو رنگ وادی سے آنیوالی خبر نے ہر آنکھ اشکبار کر دی

datetime 10  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دلی(نیوز ڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے کٹھوعہ کی کمسن بچی کی آبروریزی اور قتل میں ملوث مجرموں کو جموں وکشمیرکی کٹھوعہ جیل سے بھارتی ریاست پنجاب کی گرداسپور جیل منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارت کی عدالت عظمیٰ نے بھارتی حکومت اور مجرموں کی نمائندگی کرنے والے وکلاء کی طرف سے منتقلی کے حوالے سے اٹھائے گئے اعتراضات کو مستردکرتے ہوئے کہاکہ ان کی منتقلی غیر معمولی حالات کی وجہ

سے کی گئی ہے۔ چیف جسٹس دیپک مشرا اور جسٹس ڈی وائی چندراچوڑ اور جسٹس اندوملہوترہ پر مشتمل بینچ نے جموں وکشمیر کے حکام کی طرف سے پیش کی جانے والی رپورٹ کو تسلیم کرلیا۔ عدالت عظمیٰ نے کشمیر کے حکام کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ کیس کے سلسلے میں آٹھ ہفتوں کے اندر ایک ضمنی چارج شیٹ دائر کریں۔ عدالت نے پنجاب اور کشمیرکی حکومتوں کو ہدایت کی کہ وہ ٹرائل کورٹ کے جج اور وکیل استغاثہ کو مناسب سکیورٹی فراہم کریں۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…