اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

سہ فریقی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز فائنل:پاکستانی ٹیم اچھا کھیلی ٗ وہ جیت کی حقدار تھی،آسٹریلوی قائد ایرون فنچ

datetime 9  جولائی  2018 |

ہرارے (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلوی قائد ایرون فنچ نے سہ فریقی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کے فائنل میں شکست پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم اچھا کھیلی ٗ وہ جیت کی حقدار تھی۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ

20 سے 30 رنزیں اور ہوتیں تو ہم میچ جیت سکتے تھے۔ انہوں نے کہاکہ باؤلرز نے اچھا آغاز کیا لیکن فخر زمان نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کر کے گرین شرٹس کو کامیابی دلائی، پاکستانی ٹیم اچھا کھیلی اسلئے میں سمجھتا ہوں کہ وہ جیت کی حقدار تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…