جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کے 4کھلاڑی ہرارے روانہ

datetime 8  جولائی  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم کے 4 کرکٹرز زمبابوے روانہ ہوگئے۔ مڈل آرڈر بیٹسمین بابر اعظم نے انجری سے نجات پانے کے بعد ٹیم کا دوبارہ حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔زمبابوے میں سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کے اختتام پر پاکستان ٹیم کے 3کھلاڑی حسین طلعت ، صاحبزادہ فرحان اور شاہین آفریدی وطن واپس آجائیں گے، جبکہ4کرکٹرز ون ڈے اسکواڈ کا حصہ بننے کے لیے لاہور سے زمبابوے کے روانہ ہو گئے ہیں۔

ان میں بابر اعظم، امام الحق، جنید خان اور یاسر شاہ شامل ہیں۔ بابر اعظم کلائی کی وجہ سے ٹیم سے باہر تھے ۔روانگی سے قبل بابر اعظم کا کہنا تھا کہ انجری سے مکمل نجات پانے کے بعد ٹیم کا دوبارہ حصہ بننے پر خوش ہوں۔ پاکستان کے لیئے دوبارہ رنز بنانے کے لیئے اب انتظار کرنا مشکل ہے ۔واضح رہے کہ پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے میچ 13، 16، 18، 20اور 22جولائی کو کھیلے جائیں گے۔



کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…