جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے ’’بلین ٹری منصوبے‘‘ کے چرچے پاکستان سے باہر بھی ہونے لگے،ورلڈ اکنامک فورم نے بڑا اعتراف کرلیا

datetime 8  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا میں ’’بلین ٹری‘‘ منصوبہ قابل تعریف ہے ، بین الاقوامی تنظیم ورلڈ اکنامک فورم کا بھی اعتراف، تفصیلات کے مطابق ورلڈ اکنامک فورم کے زیر اہتمام  شائع شدہ ایک حالیہ مضمون میں بلین ٹری منصوبے کو خطے میں ماحول کے لیے ایک مثبت قدم قرار دیا ہے۔ ورلڈ اکنامک فورم نے کہا ہے کہ کئی دہائیوں سے پاکستان میں درختوں کی کٹائی اور قدرتی آفات کے باعث پاکستان کے جنگلات میں شدید کمی آئی ہے۔

پاکستان میں جنگلات صرف 2 سے 5 فیصد حصے پر مشتمل ہیں جو اقوام متحدہ کے تجویز کردہ 12 فیصد سے کم ہے۔ پاکستان کا شمار ان پہلے چھ ممالک میں ہوتا ہے جو گلوبل وارمنگ سے سب سے زیادہ متاثر ہوں گے۔ ورلڈ اکنامک فورم کے مطابق یہ منصوبہ نہ صرف ماحول کے لیے اچھا ہے بلکہ اس کی وجہ سے درختوں کی نجی نرسریوں کا ایک نیٹ ورک بھی قائم ہوا ہے۔ اس کے علاوہ مقامی افراد کی آمدن بڑھی اور بے روزگار نوجوانوں اور خواتین کو  نوکریاں بھی ملی ہیں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…