ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

سہ ملکی سیریز : پاکستان نے اپنی پہلی پوزیشن مضبوط کر لی

datetime 7  جولائی  2018 |

ہرارے (مانیٹرنگ ڈیسک) سہ ملکی سیریز کے فائنل سے قبل قومی ٹیم کے لیے بڑی خوش خبری آگئی ہے۔ پاکستان نے سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کے گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کو 45رنز سے شکست دے کر آئی سی سی کی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں اپنی پہلی پوزیشن مضبوط کرلی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گرین شرٹس اب 131پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پرموجود ہیں اور آسٹریلیوی ٹیم

اس شکست کے بعد 124پوائنٹس کے ساتھ دوسرے سے تیسرے نمبر پر چلی گئی ہے اور بھارت نے125پوائنٹس کے ساتھ اس کی جگہ دوسری پوزیشن سنبھال لی ہے ۔اگر اتوار کو شیڈول فائنل میں گرین شرٹس کو آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست بھی ہوجاتی ہے تب بھی اس کی پہلی پوزیشن برقرار رہے گی۔یاد رہے کہ سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے پانچویں میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 45 رنز سے شکست دیدی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…