اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

جاوید میانداد کا عمران خان کو پان کا تحفہ،، الیکشن میں پی ٹی آئی کی جیت کے لیے نیک تمناکااظہار

datetime 7  جولائی  2018 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میاندادنے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی کو پان کا تحفہ اور اپنے ہاتھ سے پان کھلایا، الیکشن میں پی ٹی آئی کی جیت کے لیے نیک تمناں کااظہار کیا اور کہا کہ میں نے شارجہ میں بھارت کیخلاف پان کھا کر چھکا مارا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان جاوید میانداد نے تحریک انصاف کے رہنمااور حلقہ این اے 244 کے امیدوار علی زیدی کو پان کا تحفہ دیااور انہیں اپنے ہاتھ سے پان کھلایا۔ اس موقع پرجاوید میانداد نے 1986 میں

ماراگیا اپنا تاریخی چھکا یاد کرتے ہوئے کہا میں نے شارجہ میں بھارت کے خلاف پان کھاکر چھکا مارا تھا۔جاوید میانداد نے علی زیدی کو پان دیتے ہوئے کہا کہ میری طرف سے یہ ایک پان آپ کے لیے اورایک پان خان صاحب کے لیے۔ اس کے ساتھ ہی سابق کپتان نے پی ٹی آئی کی الیکشن میں کامیابی کے لئے نیک تمناں کا اظہارکیا۔رہنما پی ٹی آئی علی زیدی نے کہا جاوید میانداد نے مجھے اپنے ہاتھوں سے تیار کیا ہوا پان کھلایا اس کے علاوہ ایک اور پان بناکر مجھے دیااور کہایہ میرے بھائی عمران خان کو کھلانا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…