اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

معروف انٹرنیشنل ریسلر ٹائنی آئرن کی شہر قائد میں مکان خریدنے کی خواہش کا اظہار

datetime 7  جولائی  2018 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف انٹرنیشنل ریسلر ٹائنی آئرن نے شہر قائد میں مکان خریدنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے میٹھا پان کھا کر عوام سے محبت کا ثبوت دیا اور کہا کہ کافی سارے پان پیک کروا لیے ہیں جو وہ برطانیہ میں اپنے دوستوں اور اہل خانہ کو کھلاؤں گا ۔رنگ آف پاکستان کی لانچنگ تقریب کے دوران ریسلر ٹائنی آئرن نے کہا ہے کہ وہ کراچی میں پانچ کمروں کا گھر خریدنے

کے خواہش مند ہیں اور ان کی دلی خواہش یہ کہ ان کے ہمسائے ملنسار ہوں تاکہ وہ لسی پی سکیں اور بچوں کو ریسلنگ کے گر بھی سکھائیں۔ ٹائنی آئرن نے حاضرین کے سامنے میٹھا پان کھایا اور ثابت کیا کہ وہ پاکستانیوں جیسا ذوق بھی رکھتے ہیں۔ ٹائنی آئرن نے کہا کہ انھوں نے کافی سارے پان پیک کروا لیے ہیں جو وہ برطانیہ میں اپنے دوستوں اور اہل خانہ کو کھلانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…