فیصل آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف بیٹی مریم نواز نے اپنے خلاف ملکی تاریخ میں احتساب عدالت کا ایون فیلڈ آپاٹمنٹس ریفرنس کا بڑا فیصلہ وہاں بیٹھ کر سنا جن کی ملکیت سے انکاری تھے ان کے خلاف نیب میں کیس چل رہا تھا شریف فیملی کے لیے جمعہ کا دن مبارک ثا بت نہ ہو سکا پانامہ سے لیکر اب تک شریف فیملی کے خلاف جتنے بھی فیصلے ہوئے جمعہ کے دن ہی ہوئے تفصیل کے مطابق میں نواز شریف اور انکی بیٹی مریم نواز نے ملکی تاریخ میں احتساب عدالت کے سب سے بڑے فیصلے ایون فیلڈ
آپارٹمنٹس ریفرنس کوانہی فلیٹوں میں بیٹھ کر انتہائی افسردگی میں سنا جن کے مالک ہونے سے انکار کر دیا تھا کہ یہ ہماری ملکیت نہیں ہے جس میں باپ بیٹی اور شوہر کو سزا ہوئی ۔ ایون فیلڈ آپارٹمنٹس ریفرنس کا فیصلہ عید کے چاند کی طرح ہوا تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ایون فیلڈ آپارٹمنٹس کا فیصلہ عید کے چاند کی طرح ہو نیب کے جج محترم جج بشیر صاحب نے پہلے 9بجے فیصلہ سنانے کا اعلان کیا پھر ساڑھے 12بجے پھر آڑھائی بجے آخر میں ساڑھے 4 بجے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا فیصلہ سنایا گیا۔