اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سہ فریقی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریزکا فائنل میچ کل کھیلا جائیگا

datetime 6  جولائی  2018 |

ہرارے (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سہ فریقی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریزکا فائنل میچ (کل) اتوار کو کھیلا جائیگا۔تفصیلات کیم طابق پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں پہلے سہ فریقی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر چکی ہیں۔

دونوں ٹیمیں فائنل سے قبل کھیلے گئے چھ میچوں میں سے دو میچوں میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے آئیں ہیں جس میں سے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دی جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان نے کینگروز کو 45 رنز سے شکست دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…