جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

بشری بی بی کا ایک اور بڑا کارنامہ ! اپنے سابق شوہر خاور مانیکا کیلئے دوسری بیوی تلاش کر لی ، کیا آپ جانتے ہیں یہ معروف اداکارہ کون ہیں ؟

datetime 6  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے اپنے سابق خاوند خاور مانیکا کے کیلئے اداکارہ نور کی شکل میں دوسری بیوی تلاش کر لی ہے ۔ خبر کی تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشری مانیکا نے اپنے سابق شوہر خارو مانیکا کیلئے اداکارہ نور کی شکل میں دوسری بیوی تلاش کر لیا ہےجس کی تقریب عام انتخابات کے بعد ہو گی ۔یاد رہے کہ رمضان المبارک کے مہینے میں

اداکارہ نور بخاری کی عمرے کی ادائیگی کے دوران بشری بی بی کیساتھ کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تھیں ۔ جس کے بعد یہ افواہیں سوشل میڈیا کی زینت بنیں رہیں کہ شاید بشری بی بی اداکارہ نور کی عمران خان کے پرسنل سیکرٹری عون چوہدری سے دوبارہ شادی کروانا چاہتی ہیں ۔قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بشری بی بی اداکارہ نور کی شادی عون چوہدری سے نہیں بلکہ اپنے سابق شوہر خاور مانیکا سے کروانا چاہتی ہیں ۔قومی موقر نامے کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر بشری مانیکا اپنےسابق خاوند خاور مانیکااوراداکارہ نور کی متوقع شادی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں ۔ اداکارہ نور عمران خان کے پو لیٹیکل سیکر ٹری عون چوہدری کی سابق اہلیہ ہیںاور یہ رشتہ ان کی باہمی رضامندی کے تحت ہوا ہے ۔ نکاح کی تقریب عام انتخابات کے بعد ہو گی ۔جبکہ ابھی تک اس بارے میں عون چوہدری اور اداکارہ نور بخاری کی جانب سے کوئی تبصرہ نہیں آیا ہے ۔ وہ اس خبر سے متعلق مکمل جواب دے دینے سے انکار کر دیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…