ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

پی پی کے سینئر رہنماء وسابق صوبائی وزیر نے تحریک انصاف کے امیدوار کی حمایت کااعلان کردیا 

datetime 5  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جیکب آباد(نیوز ڈیسک) جیکب آباد میں پیپلزپارٹی مشکلات کا شکار پی پی کے سینئر رہنماء وسابق صوبائی وزیر نے پی ٹی آئی کے امیدوار کی حمایت کااعلان کردیا تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء اورسابق صوبائی وزیرغلام محمد شہلیانی نے ان اے 196پر پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار

محمد میاں سومرو کی حمایت کا اعلان کردیا ہے غلام محمد شہلیانی گڑھی خیرو کے صوبائی حلقہ پی ایس تھری پر پارٹی ٹکٹ نہ ملنے کی وجہ سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے انتخابات لڑرہے ہیں غلام محمد شہلیانی کی حمایت کے بعد پی ٹی آئی امیدوار کی پوزیشن مضبوط ہوگئی ہے جبکہ پی پی مشکلات کا شکارہوگئی ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…