جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آپ کو اندازہ ہو گا کہ عشق کیا ہوتا ہے؟ عمران خان کو ایک اور بڑا سرپرائز، جہاز میں ساتھ بیٹھے شخص نے فون کال ریکارڈ کر لی، عمران خان کس سے اور کیا بات کر رہے تھے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 5  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ہوائی جہاز میں سفر کر رہے تھے کہ اسی دوران ان کے ساتھ بیٹھے ہوئے ایک مسافر نے ان کی ویڈیو بنانا شروع کر دی، جب یہ ویڈیو بن رہی تھی اسی دوران عمران خان کو کسی شخص کی کال آ گئی، فون پر ہونے والی بات چیت بھی اس ویڈیو میں ریکارڈ ہو گئی اور ان کی گفتگو کا موضوع پاکپتن میں بابا فرید کے مزار پر حاضر ی اور سجدہ تھا ،

اس موقع پر عمران خان نے فون کرنے والے کو جواب دیا کہ ایک چیز یاد رکھناجوکلمہ پڑھتا ہے جو کہتا ہے کہ لاالہ الااللہ وہ کبھی شرک نہیں کر سکتا اور عقیدہ اور پیار دو الگ چیزیں ہیں، بابا فرید اتنے بڑے صوفی ہیں اوران کے بارے میرے جذبات ہیں اور ان سے عقیدت ہے، اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم ان کو اللہ کے ساتھ شریک ٹھہرا رہے ہیں، عمران خان نے کہا کہ یہ تو بہت بڑے اولیاء کرام تھے جن کی وجہ سے برصغیر میں اسلام پھیلا۔ عمران خان نے کہا کہ میں صوفی ازم کو بہت پڑھا ہوا ہے،انہوں نے کہا کہ جو صوفی ازم پڑھتے ہیں انہیں یہ بات اچھی طرح معلوم ہے، عمران خان نے فون پر کہا کہ آپ بھی مولانارومی کو پڑھیں تاکہ آپ کو اندازہ ہو کہ مرشد سے کتنا عشق ہوتا ہے اور مرشد سے عشق کو کبھی شرک سے نہ ملائیں، عمران خان نے کہا کہ بابا فرید تو برصغیر کی بہت بڑی ہستی ہیں میں ان سے بہت متاثر ہوں اور یاد رکھیں کلمہ گو کبھی شرک نہیں کر سکتا۔  عمران خان ہوائی جہاز میں سفر کر رہے تھے کہ اسی دوران ان کے ساتھ بیٹھے ہوئے ایک مسافر نے ان کی ویڈیو بنانا شروع کر دی، جب یہ ویڈیو بن رہی تھی اسی دوران عمران خان کو کسی شخص کی کال آ گئی، فون پر ہونے والی بات چیت بھی اس ویڈیو میں ریکارڈ ہو گئی اور ان کی گفتگو کا موضوع پاکپتن میں بابا فرید کے مزار پر حاضر ی اور سجدہ تھا ، اس موقع پر عمران خان نے فون کرنے والے کو جواب دیا کہ ایک چیز یاد رکھناجوکلمہ پڑھتا ہے جو کہتا ہے کہ لاالہ الااللہ وہ کبھی شرک نہیں کر سکتا

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…