جمعہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تحریک انصاف کو انتخابی امیدواروں سے حلف نامہ لینا مہنگا پڑ گیا،الیکشن کمیشن نے بڑا حکم جاری کر دیا،بنی گالہ میں ہلچل مچ گئی

datetime 5  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف سے امیدواروں سے حلف نامے لینے سے متعلق معاملے پر 9جو لاء تک تحریری جواب طلب کر لیا۔جمعرات کو الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے امیدواروں سے حلف نامے لینے سے متعلق کیس کی سماعت ممبر سندھ عبدالغفار سومرو کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے کی سماعت کے دوران درخواست گزار ملک محمد منیر اور را وقاص ارشاد کے وکیل طاہر جمیل بٹ الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوئے جبکہ تحریک انصاف کے وکیل بابر اعوان کے ایسوسی ایٹ وکیل

الیکشن کمیشن پیش ہوئے ،بابر اعوان کے ایسوسی ایٹ وکیل نے کہا کہ بابر اعوان سپریم کورٹ میں مصروف ہیں،کچھ وقت دیا جائے،درخواست گزار کے وکیل طاہر جمیل بٹ نے کہا کہ پی ٹی آئی حلف ناموں سے متعلق کیس میں تاخیر حربے استعمال کر رہی ہے،انہوں نے قانون کا مذاق بنایا ہوا ہے، یہ الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کر رہے ہیں،الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف سے امیدواروں سے حلف نامے لینے سے متعلق تحریری جواب طلب کرتے ہوئے،الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت نو جولائی تک ملتوی کر دی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…