اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ آج کھیلا جائے گا

datetime 5  جولائی  2018 |

کارڈف (مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (آج) جمعہ کو کارڈف میں کھیلا جائے گا۔ مہمان بھارتی ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین

ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (آج) جمعہ کو کارڈف میں کھیلا جائے گا۔ مہمان بھارتی ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے یاد رہے کہ بھارت نے انگلینڈ کو پہلے ٹی ٹونٹی میں 8 وکٹوں سے شکست دی تھی ۔دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی 8 جولائی کو کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…