ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

افریقی کرکٹر عمران طاہر نصرت فتح علی خان کے مداح نکلے

datetime 5  جولائی  2018 |

کیپ ٹاؤن (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی نژاد جنوبی افریقی کرکٹر عمران طاہراستاد نصرف فتح علی خان کے مداح نکلے ۔بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کے ساتھ ایک ٹی وی انٹرویو میں عمران طاہر نے یہ انکشاف کیا کہ وہ نصرت

فتح علی خان کے مداح ہیں اور ان کے گانے شوق سے سنتے ہیں۔اس دوران عمران طاہر نے استاد نصرت فتح کا مشہور گانا ’سجنا تیرے بنا بھی گاکر سنایا۔عمران طاہر کی گلوکاری کی یہ ویڈ یو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہوگئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…