ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان بمقابلہ سعد رفیق ، کون جیتے گا؟ پاکستان کے معروف صحافیوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 4  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں معروف صحافی سہیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ این اے 131 میں مقابلہ بہت سخت ہو گا لیکن عمران خان بہت تھوڑے مارجن سے جیت جائیں گے، معروف صحافی حامد میر نے کہا کہ عمران خان اور سعد رفیق کے ساتھ ساتھ اس حلقے میں گلوکار جواد احمد بھی الیکشن لڑ رہے ہیں وہ عمران خان کے ووٹ توڑیں گے

لیکن صورتحال ابھی اتنی واضح نہیں ہے کہ بتایا جا سکے کہ کون جیتے گا، منیب فاروق کا کہنا تھا کہ حامد میر درست کہہ رہے ہیں، گلوکار جواد احمد واقعی ہی پی ٹی آئی کا ووٹ توڑیں گے اور اس کا نقصان عمران خان کو ہو گا اور خواجہ سعد رفیق الیکشن جیت جائیں گے، معروف صحافی سلیم صحافی نے کہا کہ میرے خیال میں سہیل وڑائچ جو کہہ رہے ہیں وہ ٹھیک ہے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…