پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھٹو کی جماعت کو نظر لگ گئی،جانتے ہیں 272جنرل نشستوں پر پیپلز پارٹی کتنے امیدوار کھڑے کرسکی؟

datetime 4  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی 272 جنرل نشستوں پر صرف 200 کے قریب امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر سکی جن حلقوں میں پی پی پی اپنے امیدوار کھڑے نہ کر سکی انہیں اوپن رکھا گیا ہے۔

پی پی امیدواروں کی فہرستیں الیکشن کمیشن میں جمع کرانے کے بعد فہرستوں میںترمیم کیلئے الیکشن کمیشن سے ریلیف بھی طلب کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔دوسری طرف بلاول بھٹو آئندہ ہفتے پنجاب اور خیبرپختونخو امیں انتخابی مہم کا آغاز کریں گے، اس حوالے سے شیری ر حمن، فرحت اللہ بابر نے صوبائی صدور اور جنرل سیکرٹریز سے شیڈول اور تجاویز طلب کر لیں۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…