اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

بھارتی ویمن کرکٹ ہرمنپریت کور کی ڈگری جعلی نکی

datetime 4  جولائی  2018 |

میرٹھ(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ویمن کرکٹ ہرمنپریت کور کی ڈگری جعلی نکلی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہرمنپریت کور بھارتی ویمنز ٹی 20 ٹیم کی کپتان ہیں ٗانھیں گزشتہ برس انگلینڈ میں ٹیم کی ورلڈ کپ فائنل میں رسائی پر پنجاب پولیس نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ

کا عہدہ دیا تھاجس پر محکمہ جاتی کارروائی کے تحت گریجویشن کی ڈگری جب میرٹھ کی چوہدری چرن سنگھ یونیورسٹی میں بھیجی گئی تو انکشاف ہوا کہ وہ جعلی ہے۔یاد رہے کہ ہرمنپریت کو بھارت کا ایک اہم سویلین ایوارڈ ارجنا گذشتہ برس مل چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…