جمعہ‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2026 

ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا ہوئی تو نوازشریف کو کہاں سے گرفتار کیا جائے گا؟(ن) لیگیوں کے ہوش اڑ گئے

datetime 4  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سننے کے لیے صرف نواز شریف پاکستان آئیں گے،مریم نواز لندن میں ہی رہیں گی۔معروف صحافی نصرت جاوید کا دعویٰ، نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ  یہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ مریم نواز اور نواز شریف لندن بیٹھے رہیں۔ جب تک یہ خبر نہیں آئی تھی کہ ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ ہو گیا ہے۔تب تک یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ صرف مریم نوازہی اس ہفتے پاکستان جائیں گی۔

لیکن جب خبر آئی کہ ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ 6جولائی کو سنایا جائے گا تو پھر دوبارہ مشاورت کی گئی اور فیصلہ کیا گیا کہ صرف مریم نواز کا پاکستان جانا اچھا تاثر نہیں دے گا۔ اس لئے اب فیصلہ کیا گیا ہے کہ مریم نوازلندن میں ہی رہیں گی اور نواز شریف پاکستان آئیں گے۔دوسری صورت یہ ہے کہ شاید دونوں نہ آئیں اور ان کی عدم موجودگی میں سزا کا فیصلہ سنایا جائے گا۔ نواز شریف جب پاکستان آئیں گے تو ان کو لاہور ائیرپورٹ یا اسلام آباد ائیرپورٹ سے گرفتار کیا جائیگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…