ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

جیپ کو ڈالا جانیوالا ووٹ اور خلائی مخلوق ۔۔۔! مریم نواز نے ایک اور سنگین دعویٰ کردیا

datetime 3  جولائی  2018 |

لندن (این این آئی) سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ جیپ کو ڈالا جانیوالا ووٹ خلائی مخلوق کو جائے گا، وفاداری کسی نے تبدیل نہیں کی ، لوگوں سے وفاداری تبدیل کرائی گئی ہے، میاں صاحب نے اداروں کے بارے میں کوئی بات نہیں کی۔ منگل کو مریم نواز اپنی والدہ بیگم کلثوم نواز کی تیمارداری کیلئے ہسپتال پہنچی ۔ ہسپتال کے باہر میڈیا سے مختصر بات چیت کرتے ہوئے

مریم نواز نے کہا کہ وفاداری کسی نے تبدیل نہیں کی البتہ لوگوں سے وفاداری تبدیل کرائی گئی ہے۔ ایک سوال کے جواب میں مریم نواز نے کہا کہ میاں صاحب نے اداروں کے بارے میں کوئی بات نہیں کی ہے۔ میاں صاحب کے یہ کہنے میں کیا غلط ہے کہ ادارے اپنی حدود میں رہ کر کام کریں ۔ ایک سوال کے جواب میں مریم نواز نے کہا کہ جیپ کو ڈالا جانیوالا ووٹ خلائی مخلوق کو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…