پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

بہت سے انکل بینظیر کا بھی ساتھ چھوڑ گئے تھے ، اب بھی کچھ انکل اور آنٹیاں ۔۔بلاول نے اپنی شہید والدہ کا عوام سے کیا گیا ایسا وعدہ پورا کرنے کا اعلان کر دیا کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 3  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدر آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو کو بھی بہت سے انکل ساتھ چھوڑ گئے تھے، اب کچھ انکل اور آنٹیاں مجھے بھی چھوڑ رہے ہیں مگرپروا نہیں ہے۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کی انتخابی مہم کے دوران رات بھر سفرکیا، ان کی مسلسل 17گھنٹے کی انتخابی مہم صبح 5 بجے تک جاری رہی۔

بلاول کا قافلہ گھارو، ٹھٹھہ، سجاول، گولارچی، بدین، ٹنڈو محمد خان سے ہوتا ہوا حیدر آباد پہنچا۔بلاول بھٹو زرداری صبح ساڑھے 4بجے حیدرآباد پہنچے تو آتش بازی کا شاندارمظاہرہ کیا گیا ٗریلی سے خطاب میں بلاول نے کہا کہ بھٹو اور بے نظیر کی طرح بلاول بھی وعدے پورے کریگا ٗ ملک کی تقدیر بدلے گا، فوڈ کارڈ اور کسانوں کو بلا سود قرضہ دیں گے، سمندر کا پانی میٹھا کر کے مہیا کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ذوالفقارعلی بھٹو نے جاگیر داروں سے زمینیں لے کر غریبوں کو دلائیں، ملک کی تقدیر بد لنے کیلئے 25 جولائی کو تیر پر ٹھپہ لگائیں۔انہوںنے کہا کہ شہید محترمہ کے دور میں بھی سیاسی یتیموں کے ایک ٹولے کو ان کے مدمقابل کھڑا کیا گیا تھا اور آج بھی سیاسی یتیم ان کے خلاف اکٹھے ہوچکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت آئی تو فوڈ کارڈز اور کسانوں کو بلاسود قرضہ دیں گے، سمندر کا پانی میٹھا کر کے مہیا کریں گے۔سمندر کا پانی میٹھا کر کے مہیا کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ذوالفقارعلی بھٹو نے جاگیر داروں سے زمینیں لے کر غریبوں کو دلائیں، ملک کی تقدیر بد لنے کیلئے 25 جولائی کو تیر پر ٹھپہ لگائیں۔انہوںنے کہا کہ شہید محترمہ کے دور میں بھی سیاسی یتیموں کے ایک ٹولے کو ان کے مدمقابل کھڑا کیا گیا تھا اور آج بھی سیاسی یتیم ان کے خلاف اکٹھے ہوچکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت آئی تو فوڈ کارڈز اور کسانوں کو بلاسود قرضہ دیں گے،انہوںنے کہاکہ عوام میرے ہاتھ مضبوط کریں تو میں بینظیر بھٹو کا وعدہ نبھا کر پاکستان بچائوں گا۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…