منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’تحریک بحالی نوازشریف شروع‘‘ جو لوگ امیدواروں کو’’جیپ‘‘ میں سوار کررہے ہیں دراصل ان کے مقاصد کیا ہیں؟ حامد میر کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 3  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

’’تحریک بحالی نوازشریف شروع‘‘ جو لوگ امیدواروں کو’’جیپ‘‘ میں سوار کررہے ہیں دراصل ان کے مقاصد کیا ہیں؟ حامد میر کے حیرت انگیز انکشافات اسلام آباد(نیوزڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف اور شہبازشریف کے بیانیئے میں

فرق کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے معروف صحافی حامد میر نے انکشاف کیا کہ نوازشریف اور شہبازشریف میں فرق یہ ہے کہ شہبازشریف احتیاط سے چل رہے ہیں ، میری آج ہی ان سے بات ہوئی ہے نوازشریف کا بیانیہ اپنانے کیلئے شہبازشریف کو بھی مجبور کیاجارہاہے، بہت سے واقعات شہبازشریف اور ان کے ساتھیوں کے ساتھ بھی ہوئے ہیں اب ایسا لگ رہا ہے کہ کسی قوت نے ’’تحریک بحالی نوازشریف‘‘ شروع کردی ہے کیونکہ ن لیگ کے امیدواروں کے ساتھ ایسی حرکتیں ہورہی ہیں جس پر جتنی مرضی وضاحت کردی جائے لوگ سب کچھ سمجھ رہے ہیں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے جنوبی پنجاب سے ٹکٹ ہولڈرز کو ٹکٹ واپس کرواکر ’’جیپ‘‘ پر چڑھادیاگیا ہے ان کو کوئی دوسرا نشان بھی دیاجاسکتاتھا لیکن ایسا نہیں ہوا اور اسی طرح چودھری نثارعلی خان کا بھی معاملہ ہے کہ ان کا انتخابی نشان بھی ’’جیپ‘‘ ہی ہے ، حامد میر نے دعویٰ کیا کہ میرے خیال میں جو لوگ بھی لوگوں کو ’’جیپ‘‘ پر چڑھارہے ہیں اور ان کو یہ نشان دے رہے ہیں انہوں نے ہی ’’تحریک بحالی نوازشریف‘‘ شروع کررکھی ہے۔‎



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…