منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان نے ناراض راہنماؤں سے ٹکٹ نہ دینے پر معذرت کرلی، حیرت انگیز اعلان

datetime 2  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سرگودھا میں ناراض راہنماؤں سے ٹکٹ نہ دینے پر معذرت کی،ممتاز کاہلوں سمیت دیگر ناراض کارکن آزاد حیثیت سے الیکشن نہ لڑیں،کوشش کرینگے کے بعد میں ایڈجسٹ کرلیں۔عمران خا ن نے کہاکہ اگلا الیکشن آسان نہیں، ن لیگ پانچ سال سے حکومت میں بیٹھی ہوئی تھی اس لیے الیکشن آسان نہ سمجھیں۔ انہوں نے کہاکہ امیدوار ریلیاں نکالیں اور

بھرپور انداز میں مہم چلائیں نظریاتی کارکنوں کی ہماری پارٹی میں بہت اہمیت ہے۔ عمران خان نے کہاکہ ن لیگ نے ملک کر بیڑا غرق کردیاڈالر جب بھی مہنگا ہوتا ہے اس کا اثر براہ راست غریب آدمی پر ہوتا ہے ن لیگ کی ناقص پالیسوں سے ڈالر مہنگا ہوا۔ عمران خان نے اپنے دورہ میں سب سے پہلے پیر آف سیال سے ملاقات کی جس کے بعد دربار پر حاضری دی اور بعد میں کارکنوں سے خطاب کیا۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…