بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

عام انتخابات سے قبل پیپلز پارٹی کو ایک اور بڑا جھٹکا، اہم ترین رہنما کو نااہل قرار دے دیاگیا

datetime 2  جولائی  2018 |

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان ہائیکورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے صوبائی صدر حاجی علی مدد جتک کو عام انتخابات 2018 کے لیے نااہل قرار دے دیا۔جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس نذیر لانگو پر مشتمل بلوچستان ہائیکورٹ کے بینچ نے پیر کے روزفیصلہ سنایا۔عدالت عالیہ نے ریٹرنگ افسر اور اپیلٹ ٹریبونل کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے علی مدد جتک کو الیکشن کے لیے نااہل قرار دیا۔ واضح رہے کہ

ریٹرننگ افسر نے علی مدد جتک کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے تھے، جس پر انہوں نے ایپلٹ ٹریبونل میں اپیل دائر کی۔تاہم ایپلٹ ٹریبونل نے بھی ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار رکھا تھا، جس پر علی مدد جتک نے ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کی تھی۔عدالت عالیہ نے گزشتہ سماعت پر علی مدد جتک کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا تھا، جو پیر کو سنایا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…