منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا حکومت کے جاتے ہی مختلف صوبائی محکموں میں کرپشن کا انکشاف ،نیب نے تحقیقات کاآغاز کردیا،چونکا دینے والے تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 2  جولائی  2018 |

پشاور (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت کے جاتے ہی مختلف صوبائی محکموں میں کرپشن کا انکشاف ،نیب نے تحققیات کاآغاز کردیا،سابق دور حکومت میں پولیس یونیفارم ،اسلحہ اورمحکمہ تعلیم کی جانب سے لگائے گئے بائیو میٹرک سسٹم میں کروڑوں روپے کرپشن کاانکشاف ہوا ہے،نیب نے صوبائی محکموں کے خلاف باقاعدہ انکوائری کی منظوری دیدی

ڈی جی نیب خیبرپختونخوا فرمان اللہ خان کی صدارت پشاورمیں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا ،اجلاس میں مختلف صوبائی محکموں میں کرپشن کے خلاف تحقیقات کی منظوری دیدی گئی۔۔سابق دور حکومت میں پولیس یونیفارم ،اسلحہ اورمحکمہ تعلیم کی جانب سے لگائے گئے بائیو میٹرک سسٹم میں کروڑوں روپے کرپشن کاانکشاف ہوا ہے۔اجلاس میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ محکمہ تعلیم کی جانب سے لگائے گئے بائیو میٹرک سسٹم میں بھی کروڑوں کے گھپلوں اور خیبرٹیچنگ ہسپتال پشاور میں بورڈ آف گورنر، میڈیکل ڈائریکٹر کی غیرقانونی تقرری ہوئی ہے ،،،نیب تینوں صوبائی محکموں کے خلاف باقاعدہ انکوائری شروع کرنے کی منظوری دیدی۔۔جبکہ نیب خیبرپختونخوا نے چینارگل مردان ہاوسنگ سکیم کے مالک کے خلاف بھی تحقیقات کاآغاز کردیا۔  خیبرپختونخوا حکومت کے جاتے ہی مختلف صوبائی محکموں میں کرپشن کا انکشاف ،نیب نے تحققیات کاآغاز کردیا،سابق دور حکومت میں پولیس یونیفارم ،اسلحہ اورمحکمہ تعلیم کی جانب سے لگائے گئے بائیو میٹرک سسٹم میں کروڑوں روپے کرپشن کاانکشاف ہوا ہے،نیب نے صوبائی محکموں کے خلاف باقاعدہ انکوائری کی منظوری دیدی ڈی جی نیب خیبرپختونخوا فرمان اللہ خان کی صدارت پشاورمیں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا ،اجلاس میں مختلف صوبائی محکموں میں کرپشن کے خلاف تحقیقات کی منظوری دیدی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…