اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

نمبر ون اداکارہ بننے کی کوئی خواہش نہیں، سونم کپور

datetime 6  مئی‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک )بھارتی اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ نمبر ون اداکارہ بننے کی کوئی خواہش نہیں، ایسی فلموں کا انتخاب کروں گی جن میں بطور پرفارمر مطمئن ہو سکوں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سونم نے کہا کہ دو سال پہلے میں نے جو دو فلمیں کیں ان سے میں اپنا راستہ کھو بیٹھی۔ انہوں نے کہا کہ یہ فلمیں کرنے کے بعد مجھے احساس ہوا کہ یہ میرا راستہ نہیں ہے اور میں اس پر چل کر کبھی بھی مطمئن نہیں ہوسکتی۔ انہوں نے یواین پی سے کہا کہ میں تو نمبر ون کی دورڑ میں شامل ہوں اور نہ ہی نمبر ون بننا چاہتی ہوں بلکہ میں صرف ایسی فلمیں کرنا چاہتی ہوں جن سے مجھے اپنے آرٹسٹ ہونے کا احساس ہو۔ انہوں نے کہا کہ خواہ یہ کوئی بڑے پراجیکٹ نہ ہوں اور نہ ہی بڑے ڈائریکٹر یا پروڈیوسروں کی فلمیں ہوں بس ان میں میرا کردار اچھا ہونا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…