ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

ویسٹ انڈیزاور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ 4 جولائی سے شروع ہوگا

datetime 30  جون‬‮  2018 |

کنگسٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 4 سے 8 جولائی تک اینٹیگوا میں کھیلا جائیگا۔ بنگلہ دیشی ٹیم دورے کے دور ان ویسٹ انڈیزکی ٹیم کے خلاف دو ٹیسٹ، تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ 4 سے 8 جولائی، دوسرا اور آخری ٹیسٹ 12 سے 16 جولائی

تک کھیلا جائے گا، ون ڈے سیریز سے قبل بنگلہ دیشی ٹیم 19 جولائی کو پریکٹس میچ کھیلے گی جس کے بعد ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 22 جولائی، دوسرا میچ 25 جولائی جبکہ تیسرا اور آخری میچ 28 جولائی کو کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ 31 جولائی، دوسرا میچ 4 اگست جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 5 اگست کو کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…