اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

میری کوم میرے دل کا ٹکڑا ہے، پریانکا چوپڑا

datetime 6  مئی‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ میری کوم میرے دل کا ٹکڑا ہے اور اس فلم کو کامیاب کروانے پر وہ اپنے دوستوں اور خاندان کی شکرگزار ہیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری کوم میرے دل کا ایک ٹکڑا ہے انہوں نے کہا کہ جب آپ کوئی کام بہت مختلف کرتے ہیں اور اس کا صلہ ملتا ہے تو آپ کو بے حد خوشی ہوتی ہے اور یہی حال میرا ہے انہوں نے کہا کہ اس فلم کو بہترین مقبول فلم کا ایوارڈ میرے لئے باعث اعزاز ہے انہوں نے کہا کہ اس فلم کی کامیابی پر میں اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ ساتھ پوری ٹیم کی شکرگزار ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…