لاہور(نیوز ڈیسک) گلوکار علی ظفر نے کہا ہے کہ پاکستان میں میرے فن کی اتنی قدر نہیں کی گئی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جتنی بھارت میں ہوئی ہے میں دوسرے ملکوں میں کسی اور کی طرح بدنامی کا باعث نہیں بن رہا بلکہ میری وجہ سے پاکستان کا نام روشن ہوتا ہے جہاں بھی رہوں پاکستان اور لاہور کو ایک لمحہ کیلئے بھی نہیں بھولتا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں