بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نئی فلم میں شاندار پرفارمنس دوں گی، تمنا بھاٹیہ

datetime 6  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے کہا ہے کہ نئی فلم میں بے مثال پرفارمنس سے شائقین کے دل جیت لوں گی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بالی وڈ میں کام کر کے بہت خوش ہوں، ساو¿تھ کے ساتھ یہاں بھی اداکاری کروں گی۔ آئٹم سانگ بھی کر کے دکھاو¿ں گی۔ ہرطرح کے کردار نبھاو¿ں گی۔ قبل ازیں اداکارہ کی اجے دیوگن کے ساتھ فلم مکمل ہوچکی ہے جسکو ریلیز کرنے کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ اس فلم کی تشہیری مہم جاری ہے۔ رواں سال ریلیز ہونے والی نئی فلم میں اجے دیو گن کے ساتھ جلوہ گر ہونگی۔ ساو¿تھ سے اس چہرے کی آمد پر ہر سو دھوم مچ گئی ہے۔ تمنا بھاٹیہ نے مزید کہا کہ وہ نئی فلم میں لیڈنگ لیڈی رول کر رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…