ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

ارجنٹائن کی جیت پر نفرت انگیز اشارے، میراڈونا نے معافی مانگ لی

datetime 28  جون‬‮  2018 |

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)ارجنٹائن کے سابق فٹبالر میراڈونا نے اپنی قومی ٹیم کی جیت پر افریقی ٹیم نائیجریا کے مداحوں کو نفرت انگیز اشارے کرنے پر معافی مانگ لی۔ گزشتہ روز ارجنٹائن نے نائیجریا کو 1۔2 سے شکست دے کر اگلے مرحلے تک رسائی حاصل کی لیکن میسی الیون کی

جیت کے بعد سابق فٹبالر میراڈونا ہوش کھو بیٹھے۔ارجنٹائن کی جیت پر میرا ڈونا اچھلے اور ناچ کود کیا اور اس دوران انہوں نے افریقی ٹیم کے مداحوں کی جانب نفرت انگیز اشارے بھی کیے، سابق فٹبالر نے یہیں بس نہیں کی اور ارجنٹائن کا دوسرا گول ہوتے ہی نائیجیریا کو برا بھلا کہنا شروع کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…