ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ ٗ پاکستانی ٹیم اگلا میچ آج بلجیم کے ساتھ کھیلے گی

datetime 28  جون‬‮  2018 |

ایمسٹرڈیم(مانیٹرنگ ڈیسک)چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں (آج) جمعہ پاکستانی ٹیم اگلا میچ بلجیم کے ساتھ کھیلے گی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ٹیم کو تینوں میچ میں ہی شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔پہلے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 4-0 سے شکست دی، دوسرے میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم انتہائی سخت مقابلے کے بعد پاکستان کو 2-1 سے شکست دی جبکہ تیسرے

میچ میں میزبان ہالینڈ نے پاکستان کو بآسانی 4-0 گول سے شکست دی۔ ٹورنامنٹ میں (آج) جمعہ ایک میچ کھیلا جائیگا جس میں پاکستان اور بلجیم کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔ ٹورنامنٹ میں (کل) ہفتہ کو فائنل سے قبل آخری دو میچ کھیلے جائینگے اور اس سلسلے میں پہلا میچ ارجنٹائن اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ ہالینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…