ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

فٹ بال ورکپ 2018ء میں بڑا اپ سیٹ ، دفاعی چیمپیئن جرمنی ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا

datetime 27  جون‬‮  2018 |

بریڈا(نیوز ڈیسک) دفاعی چیمپیئن جرمنی فٹبال ورلڈ کپ2018 کی دوڑ سے باہر ہوگیا، جنوبی کوریانے 2-0 سے شکست دیدی ۔ بدھ کو فٹ بال ورلڈ کپ 2018 کے تحت میچ میں دفاعی چیمپیئن جرمنی اور جنوبی کوریا کے درمیان اہم میچ کھیلا گیا

جس دوران جنوبی کوریا نے دو گول کئے تاہم جرمنی اس کے مقابلے میں کوئی گول نہ کرسکا ، اس طرح جرمنی کو (2-0)سے شکست ہوگئی اور وہ ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا، جنوبی کوریا کے سان ہیونگ اور یانگ ون نے گول کیے، یہ ورلڈ کپ کا سب سے بڑا اپ سیٹ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…