جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

اگر آپ کے ساتھ یہ کام ہو تو فوری طورپر پاک فوج کی ایمرجنسی ہیلپ لائن 1135 یا 1125 پر رپورٹ کریں، آئی ایس پی آر نے عوام کو اہم پیغام جاری کردیا

datetime 25  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ وہ مسلح افواج کے افسران کے نام سے جعلی فون کالز کرکے معلوما ت لینے والے جعلسازوں سے ہوشیار رہیں۔عوامی آگاہی کیلئے آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ہونیوالے اعلامئے میں کہاگیا ہے کہ مسلح افواج کے افسران کا نام لیکر جعلی فون کالز پر مردم شماری

کی معلومات کے بہانے لوگوں سے شناختی کارڈ نمبر اور بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات مانگی جارہی ہیں۔عوام فوجی نمائندہ بن کر معلومات لینے والے جعلسازوں سے ہوشیار رہیں۔اعلامئے میں کہا گیا کہ عوام سے گزارش ہے کہ ایسی کسی کال کا جواب نہ دیں اور کال آنے کی صورت میں ایمرجنسی ہیلپ لائن 1135 یا 1125 پر فوری رپورٹ کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…