بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

افغانستان کی ٹیم 11 جولائی کو لارڈز میں ایم سی سی الیون سے ون ڈے کرکٹ میچ کھیلے گی

datetime 25  جون‬‮  2018 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کی کرکٹ ٹیم 11 جولائی کو لارڈز کے تاریخی سٹیڈیم پر ایم سی سی الیون سے ون ڈے میچ کھیلے گی ٗایم سی سی ینگ کرکٹر کا اعزاز پانے والے افغان پلیئر محمد نبی بھی ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایم سی سی

الیون کی قیادت نیوزی لینڈ کے سابق کپتان برینڈن میک کلم کریں گے۔ یاد رہے کہ یہ دوسرا موقع ہوگا جب ایم سی سی نے کسی ایسوسی ایٹ ملک سے اپنے کلب کا میچ شیڈول کیا، گزشتہ سال نیپال سے مقابلے کو دیکھنے کیلئے تقریباً چھ ہزار شائقین نے گراؤنڈ کا رخ کیا۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…