اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایک سلبرٹی ماں ہونا بڑا مشکل کام ہے، اداکارہ سکارلٹ جانسن

datetime 5  مئی‬‮  2015 |

لاس اینجلس(نیوزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ سکارلٹ جانسن کا کہنا ہے کہ ایک سلبرٹی ماں ہونا بڑا مشکل کام ہے۔ سکارلٹ جانسن کے مطابق سلبرٹی ماں ہونے کے ناتے ان پر ڈبل ذمہ داریاں عائد ہو جاتی ہیں جن کو نبھانا بڑا مشکل ہے۔ خاص طور پر اپنے بچوں کو میڈیا اور انہیں عجوبہ بننے سے بچانا ہوتا ہے۔ اداکارہ نے کہاکہ ہم اپنے بچوں کو دنیا سے کاٹ کر الگ تھلگ رکھنا نہیں چاہتے لیکن عجوبہ بنانا بھی نہیں چاہتے، اس لئے بچوں کو نارمل اور محفوظ ماحول دینے کیلئے مشکل پیش آتی ہے۔ سکارلٹ جس کی عمر 30 سال ہوگئی ہے، کی ایک سات ماہ کی بچی ہے جس کے بارے سکارلٹ کا کہنا ہے کہ اس کی بیٹی اس کیلئے خوشیوں کا بنڈل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…