پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

موبائل فون کیساتھ چپکے رہنے سے صحت پر کیا خطرناک اثرات پڑ سکتے ہیں؟تحقیق میں ہوش اڑا دینے والا انکشاف

datetime 24  جون‬‮  2018 |

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)دن بھر موبائل فون سے چپکے رہنا صحت کے لئے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ حال ہی میں ہوئے ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر آپ ہر وقت موبائل سے منسلک رہتے ہیں تو یہ دماغ کے لئے خطرہ ہو سکتا ہے۔ دن بھر میں 15 گھنٹے سے زیادہ کا وقت موبائل فون پر خرچ والے لوگوں کو برین ٹیومر کا خطرہ تین گنا زیادہ ہوتا ہے ۔

فرانس کیFrench Boardeks University نے اپنی تحقیق میں تسلیم کیا ہے کہ سیلز اور بزنس کے شعبے میں کام کرنے والے لوگوں سے لے کر گھنٹوں فون پر باتیں کرنے والے نوجوانوں تک دماغ سے منسلک اس خطرے کا خدشہ زیادہ ہوتا ہے۔محققین نے اپنے مطالعہ میں پایا کہ جو لوگ مہینے میں اوسطا 15 گھنٹے سے زیادہ وقت موبائل فون پر بات کر کے کاٹتے ہیں وہ اکثر برین ٹیومر کے شکار ہو جاتے ہیں ۔عالمی ادارہ صحت کی انٹرنیشنل ایجنسی فار کینسر ریسرچ نے بھی موبائل فون سے نکلنے والی Electromagnetic لہروں کینسر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…