جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

ایم کیو ایم کے رؤف صدیقی کے اثاثے سامنے آگئے،بیرون ملک کاروبار کے بھی مالک نکلے، سعودی عرب سے کتنے لاکھ تنخواہ لیتے ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 23  جون‬‮  2018 |

کراچی(نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے رؤف صدیقی کے اثاثے سامنے آگئے،رؤف صدیقی بیرون ملک کاروبار کے مالک نکلے، چارلاکھ سعودی عرب سے تنخواہ لیتے ہیں۔رؤف صدیقی نے ایک کروڑ بیس لاکھ کے اثاثے سعود ارب میں ظاہر کیے ہیں۔رؤف صدیقی نے سعودی عرب میں سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔رؤف صدیقی تین پلاٹس کے مالک ہیں، دو پلاٹس کراچی جبکہ ایک گرین ٹاؤن راولپنڈی میں ہے۔مجموعی طور پر تینوں پلاٹس کی موجودہ قیمت اٹھائیس لاکھ ہے۔رؤف صدیقی سعودی عرب

میں بھی اثاثوں کے مالک نکلے، چارلکھ سعودی عرب سے تنخواہ لیتے ہیں۔رؤف صدیقی نے ایک کروڑ بیس لاکھ کے اثاثے سعودی ارب میں ظاہر کیے ہیں۔رؤف صدیقی کے کاغذات کے مطابق وہ پاکستان میں کوئی کاروبار نہیں رکھتے جبکہ سعودی ارب کا کاروبار ظاہر کیا گیا ہے۔رؤف صدیقی کے پاس پاکستان میں ٹیوٹا وی ایٹ جبکہ سعودی عرب فورڈ جیب ہے جنکی مجموعی مالیت 26 لاکھ ظاہر کی گئی ہے۔رؤف صدیقی کے پاس مختلف بنکوں می تقریبا پندرہ لاکھ روپے موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…