جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

شعر کہنے والے ایم کیو ایم کے رؤف صدیقی بھی چھپے رستم نکلے سعودی عرب میں کاروبار کے مالک ، بیرون ملک سے تنخواہ کی مد میں ہر ماہ کتنے لاکھ وصول کرتے ہیں،تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

datetime 23  جون‬‮  2018 |

کراچی(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم کے رؤف صدیقی کے اثاثے سامنے آگئے،رؤف صدیقی بیرون ملک کاروبار کے مالک نکلے، چارلاکھ سعودی عرب سے تنخواہ لیتے ہیں۔رؤف صدیقی نے ایک کروڑ بیس لاکھ کے اثاثے سعودید ارب میں ظاہر کیے ہیں۔رؤف صدیقی نے سعودی عرب میں سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔رؤف صدیقی تین پلاٹس کے مالک ہیں، دو پلاٹس کراچی جبکہ ایک گرین ٹاؤن راولپنڈی میں ہے۔مجموعی طور پر تینوں پلاٹس کی موجودہ قیمت اٹھائیس لاکھ ہے۔رؤف صدیقی سعودی عرب

میں بھی اثاثوں کے مالک نکلے، چارلکھ سعودی عرب سے تنخواہ لیتے ہیں۔رؤف صدیقی نے ایک کروڑ بیس لاکھ کے اثاثے سعودی ارب میں ظاہر کیے ہیں۔رؤف صدیقی کے کاغذات کے مطابق وہ پاکستان میں کوئی کاروبار نہیں رکھتے جبکہ سعودی ارب کا کاروبار ظاہر کیا گیا ہے۔رؤف صدیقی کے پاس پاکستان میں ٹیوٹا وی ایٹ جبکہ سعودی عرب فورڈ جیب ہے جنکی مجموعی مالیت 26 لاکھ ظاہر کی گئی ہے۔رؤف صدیقی کے پاس مختلف بنکوں می تقریبا پندرہ لاکھ روپے موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…