لاہور(نیوز ڈیسک)عیدالفطر پر نئی اردو فلم کراچی سے لاہور کی ریلیز کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ۔فلم نئے نوجوان ڈائریکٹر وجاہت رﺅف نے بنائی ہے ۔کراچی سے لاہور فلم کے فنکاروں میں عائشہ عمر ‘یاسر حسین ‘جاوید شیخ کا بیٹا شہزاد شیخ‘رشید ناز ‘اداکار بہروز سبزواری کا بیٹا ‘عظمی مقصود ‘اسماعیل تارہ اور جاوید شیخ نے اہم کردار ادا کئے ہیں۔یہ فلم سفر کھیل اور مستی کے حوالے سے ایک منفرد فلم ثابت ہوگی۔فلم کے ڈائریکٹر وجاہت رﺅف کا کہنا ہے کہ میں نے فلم کے میوزک، عکاسی اور ڈائریکشن سمیت دیگر تمام شعبوں میں بھر پور محنت کی ہے ۔مجھے امید ہے کہ عوام کویہ فلم ضرور پسند آئے گی۔
نئی اردو فلم کراچی سے لاہور کی ریلیز کی تیاریاں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی



















































